Surah 95 التين with Urdu translation – Juna Garhi
وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی. ترجمہ وَطُورِ سِينِينَ اور طور سِینِین کی.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یہ وہی کوہ طور ہے جہاں اللہ تعالیٰ حضرت موسیٰ (عليه السلام) سے ہم کلام ہوا تھا۔ وَهَـٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ اور اس امن والے شہر کی.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) اس سے مراد مکہ مکرمہ…