Surah 28 القصص with Urdu translation – Juna Garhi
طسٓمٓ طٰسم. تِلْكَ ءَايَـٰتُ ٱلْكِتَـٰبِ ٱلْمُبِينِ یہ آیتیں ہیں روشن کتاب کی.(1) نَتْلُوا۟ عَلَيْكَ مِن نَّبَإِ مُوسَىٰ وَفِرْعَوْنَ بِٱلْحَقِّ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ہم آپ کے سامنے موسیٰ اور فرعون کا صحیح واقعہ بیان کرتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں.(1) + Footnote (1) یہ واقعہ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ اللہ…