Surah 102 التكاثر with Urdu translation – Juna Garhi
أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) أَلْهَى يُلْهِي، کے معنی ہیں، غافل کر دینا۔ تَكَاثُرٌ، زیادتی کی خواہش۔ یہ عام ہے۔ مال، اولاد، اعوان وانصار اور خاندان وقبیلہ وغیرہ، سب کو شامل ہے۔ ہر وہ چیز، جس کی کثرت انسان کو محبوب ہو اور کثرت کے حصول کی…