Surah 75 القيامة with Urdu translation – Juna Garhi
لَآ أُقْسِمُ بِيَوْمِ ٱلْقِيَـٰمَةِ میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) لا اقسم میں لا زائد ہے جو عربی زبان کا ایک اسلوب ہے جیسے ”مَا مَنَعَكَ أَلَّا تَسْجُدَ“ (الاعراف: 12) اور ”لِئَلَّا يَعْلَمَ أَهْلُ الْكِتَابِ“ (الحدید: 29) اور دیگر بہت سے مقامات میں ہے بعض کہتے ہیں کہ قسم…