Surah 85 البروج with Urdu translation – Juna Garhi

وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلْبُرُوجِ برجوں والے آسمان کی قسم!(1) ترجمہ + حاشیہ (1) بُرُوجٌ، بُرْجٌ محل کی جمع ہے۔ بُرْجٌ کے اصل معنی ہیں ظہور۔ یہ کواکب کی منزلیں ہیں جنہیں ان کے محل اور قصور کی حیثیت حاصل ہے۔ ظاہر اور نمایاں ہونے کی وجہ سے انہیں بروج کہا جاتا ہے۔ تفصیل کے لئےدیکھئے الفرقان،61…

Surah 84 الإنشقاق with Urdu translation – Juna Garhi

إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنشَقَّتْ جب آسمان پھٹ جائے گا.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یعنی جب قیامت برپا ہوگی۔ وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا(1) اور اسی کے ﻻئق وه ہے.(2) ترجمہ + حاشیہ (1) یعنی اللہ اس کوپھٹنے کا جو حکم دے گا، اسے سنے گا اور اطاعت کرے گا۔…

Surah 83 المطففين with Urdu translation – Juna Garhi

وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی. ترجمہ ٱلَّذِينَ إِذَا ٱكْتَالُوا۟ عَلَى ٱلنَّاسِ يَسْتَوْفُونَ کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں. ترجمہ وَإِذَا كَالُوهُمْ أَو وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں.(1) ترجمہ + حاشیہ…

Surah 82 الإنفطار with Urdu translation – Juna Garhi

إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتْ جب آسمان پھٹ جائے گا.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یعنی اللہ کے حکم اور اس کی ہیبت سےپھٹ جائے گا اور فرشتے نیچے اتر آئیں گے۔ وَإِذَا ٱلْكَوَاكِبُ ٱنتَثَرَتْ اور جب ستارے جھڑ جائیں گے. ترجمہ وَإِذَا ٱلْبِحَارُ فُجِّرَتْ اور جب سمندر بہہ نکلیں گے.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) اور سب کا…

Surah 81 التكوير with Urdu translation – Juna Garhi

إِذَا ٱلشَّمْسُ كُوِّرَتْ جب سورج لپیٹ لیا جائے گا. ترجمہ وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتْ اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گی.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یعنی جس طرح سر پر عمامہ لپیٹا جاتا ہے، اس طرح سورج کے وجود کو لپیٹ کر پھینک دیا جائے گا۔ جس سے اس کی روشنی از خود ختم ہو…

Surah 80 عبس with Urdu translation – Juna Garhi

عَبَسَ وَتَوَلَّىٰٓ وه ترش رو ہوا اور منھ موڑ لیا. ترجمہ أَن جَآءَهُ ٱلْأَعْمَىٰ (صرف اس لئے) کہ اس کے پاس ایک نابینا آیا.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) ابن ام مکتوم سےنبی (صلى الله عليه وسلم) کے چہرے پر جو ناگواری کے اثرات ظاہر ہوئے، اسے عَبَسَ سے اور توجہی کو تَوَلَّى ٰ سے تعبیر…

Surah 79 النازعات with Urdu translation – Juna Garhi

وَٱلنَّـٰزِعَـٰتِ غَرْقًا ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!(1) ترجمہ + حاشیہ (1) نَزْعٌ کے معنی، سختی سے کھینچنا، غَرْقًا ڈوب کر۔ یہ جان نکالنے والے فرشتوں کی صفت ہے فرشتے کافروں کی جان، نہایت سختی سے نکالتے ہیں اور جسم کے اندر ڈوب کر۔ وَٱلنَّـٰشِطَـٰتِ نَشْطًا بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی…

Surah 78 النبإ with Urdu translation – Juna Garhi

عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) جب رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کو خلعت نبوت سے نوازا گیا اور آپ نےتوحید، قیامت وغیرہ کا بیان فرمایا اور قرآن کی تلاوت فرمائی تو کفار ومشرکین باہم ایک دوسرے سے پوچھتے کہ یہ قیامت…

Surah 77 المرسلات with Urdu translation – Juna Garhi

وَٱلْمُرْسَلَـٰتِ عُرْفًا دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) والظالمین اس لیے منصوب ہے کہ اس سے پہلے یعذب محذوف ہے۔ کے لائق ہوتا ہے۔ (2) اس مفہوم کے اعتبار سے عرفاً کے معنی پے درپے ہوں گے، بعض نے مُرسلات سے فرشتے یا انبیا مراد لئے ہیں اس صورت میں…

Surah 76 الانسان with Urdu translation – Juna Garhi

هَلْ أَتَىٰ عَلَى ٱلْإِنسَـٰنِ حِينٌ مِّنَ ٱلدَّهْرِ لَمْ يَكُن شَيْـًٔا مَّذْكُورًا یقیناً گزرا ہے انسان پر ایک وقت زمانے میں(1) جب کہ یہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا. ترجمہ + حاشیہ (1) ھل بمعنی قد ہے جیسا کہ ترجمے سے واضح ہے ،الانسان سے مراد ‘بعض کے نزدیک ابو البشیر یعنی انسان اول حضرت…