Surah 95 التين with Urdu translation – Juna Garhi

وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی. ترجمہ وَطُورِ سِينِينَ اور طور سِینِین کی.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یہ وہی کوہ طور ہے جہاں اللہ تعالیٰ حضرت موسیٰ (عليه السلام) سے ہم کلام ہوا تھا۔ وَهَـٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ اور اس امن والے شہر کی.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) اس سے مراد مکہ مکرمہ…

Surah 94 الشرح with Urdu translation – Juna Garhi

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) گزشتہ سورت میں تین انعامات کا ذکر تھا، اس سورت میں مزید تین احسانات جتلائے جا رہے ہیں۔ سینہ کھول دینا، ان میں پہلا ہے۔ اس کا مطلب ہے سینے کا منور اور فراخ ہو جانا، تاکہ حق واضح…

Surah 93 الضحى with Urdu translation – Juna Garhi

وَٱلضُّحَىٰ قسم ہے چاشت کے وقت کی.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) چاشت ( ضُحًى) اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔ یہاں مراد پورا دن ہے۔ وَٱلَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) سَجَى کے معنی ہیں سکن، جب ساکن ہو جائے۔ یعنی جب…

Surah 92 الليل with Urdu translation – Juna Garhi

وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ قسم ہے رات کی جب چھا جائے.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یعنی افق پر چھا جائے جس سے دن کی روشنی ختم اور اندھیرا ہو جائے۔ وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یعنی رات کا اندھیرا ختم اور دن کا اجالا پھیل جائے۔…

Surah 91 الشمس with Urdu translation – Juna Garhi

وَٱلشَّمْسِ وَضُحَىٰهَا قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) ﯾﺎ ﺍﺱ ﻛﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻛﯽ, ﯾﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺿﺤﲐ ﺳﮯ ﺩﻥ ﮨﮯ۔ ﯾﻌﻨﯽ ﺳﻮﺭﺝ ﻛﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ ﻛﯽ ﻗﺴﻢ۔ وَٱلْقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یعنی جب سورج غروب ہونے کے…

Surah 90 البلد with Urdu translation – Juna Garhi

لَآ أُقْسِمُ بِهَـٰذَا ٱلْبَلَدِ میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) اس سے مراد مکہ مکرمہ ہے جس میں اس وقت، جب اس سورت کا نزول ہوا، نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) کا قیام تھا، آپ (صلى الله عليه وسلم) کا مولد بھی یہی شہر تھا۔ یعنی اللہ نے آپ…

Surah 89 الفجر with Urdu translation – Juna Garhi

وَٱلْفَجْرِ قسم ہے فجر کی!(1) ترجمہ + حاشیہ (1) اس سے مراد مطلق فجر ہے، کسی خاص دن کی فجر نہیں۔ وَلَيَالٍ عَشْرٍ اور دس راتوں کی!(1) ترجمہ + حاشیہ (1) اس سے اکثر مفسرین کے نزدیک ذوالحجہ کی ابتدائی دس راتیں ہیں۔ جن کی فضیلت احادیث سے ثابت ہے۔ نبی (صلى الله عليه وسلم)…

Surah 88 الغاشية with Urdu translation – Juna Garhi

هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلْغَـٰشِيَةِ کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) هَلْ بمعنی قَدْ ہے۔ غَاشِيَةٌ سے مراد قیامت ہے۔ اس لئے کہ اس کی ہولناکیاں تمام مخلوق کو ڈھانک لیں گی۔ وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَـٰشِعَةٌ اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.(1) ترجمہ + حاشیہ (1)…

Surah 87 الأعلى with Urdu translation – Juna Garhi

سَبِّحِ ٱسْمَ رَبِّكَ ٱلْأَعْلَى اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یعنی ایسی چیزوں سے اللہ کی پاکیزگی جو اس کے لائق نہیں ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) اس کے جواب میں پڑھا کرتے تھے، سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى (مسند أحمد، 1/…

Surah 86 الطارق with Urdu translation – Juna Garhi

وَٱلسَّمَآءِ وَٱلطَّارِقِ قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی. ترجمہ وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ تجھے معلوم بھی ہے کہ وه رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟ ترجمہ ٱلنَّجْمُ ٱلثَّاقِبُ وه روشن ستاره ہے.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) طارق سے کیا مراد ہے ؟ خود قرآن نے واضح کر دیا۔…