Surah 9 التوبة with Urdu translation – Juna Garhi
بَرَآءَةٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦٓ إِلَى ٱلَّذِينَ عَـٰهَدتُّم مِّنَ ٱلْمُشْرِكِينَ اللہ اوراس کے رسول کی جانب سے بیزاری کا اعلان ہے(1) ۔ ان مشرکوں کے بارے میں جن سے تم نے عہد وپیمان کیا تھا۔ + Footnote (1) فتح مکہ کے بعد 9 ہجری میں رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) نے حضرت ابو بکر صدیق…