Surah 29 العنكبوت with Urdu translation – Juna Garhi

الٓمٓ الم. أَحَسِبَ ٱلنَّاسُ أَن يُتْرَكُوٓا۟ أَن يَقُولُوٓا۟ ءَامَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ ان کے صرف اس دعوے پر کہ ہم ایمان ﻻئے ہیں ہم انہیں بغیر آزمائے ہوئے ہی چھوڑ دیں گے؟.(1) + Footnote (1) یعنی یہ گمان کہ صرف زبان سے ایمان لانے کے بعد،…

Surah 28 القصص with Urdu translation – Juna Garhi

طسٓمٓ طٰسم. تِلْكَ ءَايَـٰتُ ٱلْكِتَـٰبِ ٱلْمُبِينِ یہ آیتیں ہیں روشن کتاب کی.(1) نَتْلُوا۟ عَلَيْكَ مِن نَّبَإِ مُوسَىٰ وَفِرْعَوْنَ بِٱلْحَقِّ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ہم آپ کے سامنے موسیٰ اور فرعون کا صحیح واقعہ بیان کرتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں.(1) + Footnote (1) یہ واقعہ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ اللہ…

Surah 27 النمل with Urdu translation – Juna Garhi

طسٓ ۚ تِلْكَ ءَايَـٰتُ ٱلْقُرْءَانِ وَكِتَابٍ مُّبِينٍ طٰس، یہ آیتیں ہیں قرآن کی (یعنی واضح) اور روشن کتاب کی. هُدًى وَبُشْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے لیے. ٱلَّذِينَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤْتُونَ ٱلزَّكَوٰةَ وَهُم بِٱلْـَٔاخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰة ادا کرتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں.(1) +…

Surah 26 الشعراء with Urdu translation – Juna Garhi

طسٓمٓ طٰسم. تِلْكَ ءَايَـٰتُ ٱلْكِتَـٰبِ ٱلْمُبِينِ یہ آیتیں روشن کتاب کی ہیں.(1) لَعَلَّكَ بَـٰخِعٌ نَّفْسَكَ أَلَّا يَكُونُوا۟ مُؤْمِنِينَ ان کے ایمان نہ ﻻنے پر شاید آپ تو اپنی جان کھودیں گے.(1) + Footnote (1) نبی (صلى الله عليه وسلم) کو انسانیت سے جو ہمدردی اور ان کی ہدایت کے لیے جو تڑپ تھی ، اس…

Surah 25 الفرقان with Urdu translation – Juna Garhi

تَبَارَكَ ٱلَّذِى نَزَّلَ ٱلْفُرْقَانَ عَلَىٰ عَبْدِهِۦ لِيَكُونَ لِلْعَـٰلَمِينَ نَذِيرًا بہت بابرکت ہے وه اللہ تعالیٰ جس نے اپنے بندے پر فرقان (1) اتارا تاکہ وه تمام لوگوں کے(2) لئے آگاه کرنے واﻻ بن جائے. + Footnote (1) فرقان کے معنی ہیں حق وباطل، توحید وشرک اور عدل وظلم کے درمیان فرق کرنے والا، اس قرآن…

Surah 24 النور with Urdu translation – Juna Garhi

سُورَةٌ أَنزَلْنَـٰهَا وَفَرَضْنَـٰهَا وَأَنزَلْنَا فِيهَآ ءَايَـٰتٍۭ بَيِّنَـٰتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ یہ ہے وه سورت جو ہم نے نازل فرمائی ہے(1) اور مقرر کردی ہے اور جس میں ہم نے کھلی آیتیں (احکام) اتارے ہیں تاکہ تم یاد رکھو. + Footnote (1) قرآن کریم کی ساری ہی سورتیں اللہ کی نازل کردہ ہیں، لیکن اس سورت کی…

Surah 23 المؤمنون with Urdu translation – Juna Garhi

قَدْ أَفْلَحَ ٱلْمُؤْمِنُونَ یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی.(1) + Footnote (1) فَلَاح کے لغوی معنی ہیں چیرنا، کاٹنا، کاشت کار کو فَلَاح کہا جاتا ہے کہ وہ زمین کو چیر پھاڑ کر اس میں بیج بوتا ہے، مفلح (کامیاب) بھی وہ ہوتا ہے جو صعوبتوں کو قطع کرتے ہوئے مطلب تک پہنچ جاتا…

Surah 22 الحج with Urdu translation – Juna Garhi

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ ٱتَّقُوا۟ رَبَّكُمْ ۚ إِنَّ زَلْزَلَةَ ٱلسَّاعَةِ شَىْءٌ عَظِيمٌ لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو! بلاشبہ قیامت کا زلزلہ بہت ہی بڑی چیز ہے. يَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّآ أَرْضَعَتْ وَتَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا وَتَرَى ٱلنَّاسَ سُكَـٰرَىٰ وَمَا هُم بِسُكَـٰرَىٰ وَلَـٰكِنَّ عَذَابَ ٱللَّهِ شَدِيدٌ جس دن تم اسے دیکھ لو گے ہر دودھ…

Surah 21 الأنبياء with Urdu translation – Juna Garhi

ٱقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِى غَفْلَةٍ مُّعْرِضُونَ لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا(1) پھر بھی وه بے خبری میں منھ پھیرے ہوئے ہیں.(2) + Footnote (1) وقت حساب سے مراد قیامت ہے جو ہر گھڑی قریب سے قریب تر ہو رہی ہے۔ اور وہ ہرچیز جو آنے والی ہے، قریب ہے۔ اور ہر انسان…

Surah 20 طه with Urdu translation – Juna Garhi

طه طٰہٰ. مَآ أَنزَلْنَا عَلَيْكَ ٱلْقُرْءَانَ لِتَشْقَىٰٓ ہم نے یہ قرآن تجھ پر اس لئے نہیں اتارا کہ تو مشقت میں پڑ جائے.(1) + Footnote (1) اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے قرآن اس لئے نہیں اتارا کہ تو ان کے کفر پر کثرت افسوس اور ان کے عدم ایمان پر حسرت سے…