Surah 105 الفيل with Urdu translation – Juna Garhi

أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟(1) ترجمہ + حاشیہ (1) جو یمن سے خانہ کعبہ کی تخریب کے لئے آئے تھے أَلَمْ تَرَ کے معنی ہیں أَلَمْ تَعْلَمْ کیا تجھے معلوم نہیں؟ استفہام تقریر کے لئے ہے۔ یعنی تو…

Surah 104 الهمزة with Urdu translation – Juna Garhi

وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہو.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) هُمَزَةٌ اور لُمَزَةٌ بعض کے نزدیک ہم معنی ہیں۔ بعض اس میں کچھ فرق کرتے ہیں۔ هُمَزَةٌ وہ شخص ہے جو رودر رو برائی کرے اور لُمَزَةٌ، وہ جو پیٹھ پیچھے غیبت…

Surah 103 العصر with Urdu translation – Juna Garhi

وَٱلْعَصْرِ زمانے کی قسم.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) زمانے سے مراد، شب وروز کی یہ گردش اور ان کا ادل بدل کر آنا ہے۔ رات آتی ہے تو اندھیرا چھا جاتاہے اور دن طلوع ہوتا ہے تو ہرچیز روشن ہو جاتی ہے۔ علاوہ ازیں کبھی رات لمبی، دن چھوٹا ور کبھی دن لمبا، رات چھوٹی…

Surah 102 التكاثر with Urdu translation – Juna Garhi

أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) أَلْهَى يُلْهِي، کے معنی ہیں، غافل کر دینا۔ تَكَاثُرٌ، زیادتی کی خواہش۔ یہ عام ہے۔ مال، اولاد، اعوان وانصار اور خاندان وقبیلہ وغیرہ، سب کو شامل ہے۔ ہر وہ چیز، جس کی کثرت انسان کو محبوب ہو اور کثرت کے حصول کی…

Surah 101 القارعة with Urdu translation – Juna Garhi

ٱلْقَارِعَةُ کھڑکھڑا دینے والی.(1) ترجمہ مَا ٱلْقَارِعَةُ کیا(1) ہے وه کھڑکھڑا دینے والی. ترجمہ + حاشیہ (1) یہ بھی قیامت کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ جیسے اس سے قبل اس کے متعدد نام گزر چکے ہیں، مثلاً، الْحَاقَّةُ، الطَّامَّةُ، الصَّاخَّةُ، الْغَاشِيَةُ، السَّاعَةُ، الْوَاقِعَة وغیرہ۔ الْقَارِعَةُ، اسے اس لئے کہتے ہیں۔ کہ یہ اپنی…

Surah 100 العاديات with Urdu translation – Juna Garhi

وَٱلْعَـٰدِيَـٰتِ ضَبْحًا ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!(1) ترجمہ + حاشیہ (1) عَادِيَاتٌ، عَادِيَةٌ کی جمع ہے۔ یہ عَدُوٌّ سے ہے جیسے غَزْوٌ ہے۔ غَازِيَاتٌ کی طرح اس کے واو کو بھی یا سے بدل دیاگیا ہے۔ تیز رو گھوڑے۔ ضَبْحٌ کے معنی بعض کے نزدیک ہانپنا اور بعض کے نزدیک ہنہنانا ہے۔ مراد…

Surah 99 الزلزلة with Urdu translation – Juna Garhi

إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) اس کے مدنی اور مکی ہونے میں اختلاف ہے، اس کی فضلیت میں متعدد روایات منقول ہیں لیکن ان میں سے کوئی روایت صحیح نہیں ہے۔ وَأَخْرَجَتِ ٱلْأَرْضُ أَثْقَالَهَا اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی.(1) ترجمہ + حاشیہ…

Surah 98 البينة with Urdu translation – Juna Garhi

لَمْ يَكُنِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ وَٱلْمُشْرِكِينَ مُنفَكِّينَ حَتَّىٰ تَأْتِيَهُمُ ٱلْبَيِّنَةُ اہل کتاب کے کافر(1) اور مشرک(2) لوگ جب تک کہ ان کے پاس ظاہر دلیل نہ آجائے باز رہنے والے نہ تھے (وه دلیل یہ تھی کہ). ترجمہ + حاشیہ (1) اس سے مراد یہود ونصاریٰ ہیں۔ (2) مشرک سے مراد عرب وعجم…

Surah 97 القدر with Urdu translation – Juna Garhi

إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یعنی اتارنے کا آغاز کیا، یا لوح محفوظ سے اس بیت العزت میں، جو آسمان پر ہے، ایک ہی مرتبہ اتار دیا۔ اور وہاں سے حسب وقائع نبی (صلى الله عليه وسلم) پر اترتا رہا تا آنکہ…

Surah 96 العلق with Urdu translation – Juna Garhi

ٱقْرَأْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یہ سب سے پہلی وحی ہے جو نبی (صلى الله عليه وسلم) پر اس وقت آئی جب آپ (صلى الله عليه وسلم) غار حرا میں مصروف عبادت تھے۔ فرشتے نے آکر کہا، پڑھ، آپ (صلى الله…