surah yaseen | surah mulk | سورة الملك | سورة يس

surah yaseen سورة يس يس«یٰسٓ» وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ«قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے» إِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ«اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو» عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ«سیدھے رستے پر» تَنْزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ«یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے» لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَا أُنْذِرَ آبَاؤُهُمْ فَهُمْ غَافِلُونَ«تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے…

Surah 114 الناس with Urdu translation – Juna Garhi

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) رَبٌّ ( پروردگار ) کا مطلب ہے جو ابتدا سے ہی، جب کہ انسان ابھی ماں کے پیش میں ہی ہوتا ہے، اس کی تدبیر واصلاح کرتا ہے، حتیٰ کہ وہ بالغ عاقل ہو…

Surah 113 الفلق with Urdu translation – Juna Garhi

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) فَلَقٌ کے راجح معنی صبح کے ہیں۔ صبح کی تخصیص اس لئے کی کہ جس طرح اللہ تعالیٰ رات کا اندھیرا ختم کرکے دن کی روشنی لا سکتا ہے، وہ اللہ اسی طرح خوف…

Surah 112 الإخلاص with Urdu translation – Juna Garhi

قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے. ترجمہ ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) یعنی سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں۔ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.(1) ترجمہ +…

Surah 111 المسد with Urdu translation – Juna Garhi

تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) يَدَا، يَدٌ( ہاتھ ) کا تثنیہ ہے، مراد اس سے اس کا نفس ہے، جزبول کر کل مراد لیا گیا ہے یعنی ہلاک وبرباد ہوجائے۔ یہ بددعا ان الفاظ کے جواب میں ہے جو…

Surah 110 النصر with Urdu translation – Juna Garhi

إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے.(1) ترجمہ وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) اللہ کی مدد کا مطلب، اسلام اور مسلمانوں کا کفر اور کافروں پر غلبہ ہے، اور فتح…

Surah 109 الكافرون with Urdu translation – Juna Garhi

قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!(1) ترجمہ + حاشیہ (1) الْكَافِرُونَ میں الف لام جنس کے لئے ہے۔ لیکن یہاں بطور خاص صرف ان کافروں سے خطاب ہے جن کی بابت اللہ کو علم تھا کہ ان کا خاتمہ کفر وشرک پر ہوگا۔ کیوں کہ اس سورت کے نزول کے بعد کئی…

Surah 108 الكوثر with Urdu translation – Juna Garhi

إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے.(1) ترجمہ + حاشیہ (1) كَوْثَرٌ، کثرت سے ہے۔ اس کے معتدد معنی بیان کیے گئے ہیں۔ ابن کثیر نے (خیر کثیر) کے مفہوم کو ترجیح دی ہے کیوں کہ اس میں ایسا عموم ہے کہ جس میں دوسرے معنی بھی آجاتے…

Surah 107 الماعون with Urdu translation – Juna Garhi

أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟(1) ترجمہ + حاشیہ (1) رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کو خطاب ہے اور استفہام سے مقصد اظہار تعجب ہے۔ رویت معرفت کے مفہوم میں ہے اور دین سے مراد آخرت کا حساب اور جزا ہے۔ بعض کہتے ہیں…

Surah 106 قريش with Urdu translation – Juna Garhi

لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ قریش کے مانوس کرنے کے لئے. ترجمہ إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ (یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے(1) ۔ (اس کے شکریہ میں). ترجمہ + حاشیہ (1) إِيلافٌ کے معنی ہیں، مانوس اور عادی ہونا، یعنی اس کا کام سے کلفت اور نفرت کا دور ہو جانا۔ قریش…