Surah 113 الفلق with Urdu translation – Juna Garhi

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ

آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں.(1)

ترجمہ

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ

ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.(1)

ترجمہ

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ

اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.(1)

ترجمہ

وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ

اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی).(1)

ترجمہ

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.(1)

ترجمہ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *